Viral Images of PAF and IAF Officers at Dubai Airshow Spark Debate - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-11-21
Просмотров: 284999
Описание:
پاکستان اور انڈیا کے کشیدہ تعلقات کی جھلک کبھی میدانِ جنگ میں ملتی ہے، کبھی کرکٹ کے میدانوں میں تو کبھی سوشل میڈیا پر سامنے آتی رہی ہے۔ اس مرتبہ بحث ہے دبئی ایئر شو کی وائرل تصاویر پر جن میں انڈین ایئر فورس کے اہلکار پاکستانی پویلین کے قریب پی اے ایف افسران سے بظاہر گفتگو کرتے اور جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے سامنے تصاویر بنواتے دکھائی دے رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ان تصاویر کے متعلق لوگوں کا کیا کہنا ہے اور ماضی میں دونوں ممالک کے افسران کن موقعوں پر ملے؟ جانیے اسد صہیب کی رپورٹ پر مبنی نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: