Urdu naval | ایک اندھی لڑکی کی کہانی #@urdunavel-p8d
Автор: “Urdu Romantic Novel Voice” ⭐
Загружено: 2026-02-09
Просмотров: 13
Описание:
Urdu naval | ایک اندھی لڑکی کی کہانی #@urdunavel-p8d
اندھی محبت
کسی حادثے میں نابینا ہوئی ایک
لڑکی کی داستان ہے۔ جو ڈاکٹر
اس کا علاج کر رہا ہے، لڑکی کو
اس ڈاکٹر سے محبت ہو جاتی ہے
اور بالآخر ان کی شادی ہو جاتی ہے۔
لڑکی کے آنکھوں کے آپریشن کے بعد
جب وہ اپنے شوہر کو دیکھتی ہے
تو اسے دیکھ کر اتنی حیران ہوتی
ہے کہ وہ دل ہی دل میں دعا کرتی
ہے کہ کاش اسکی آنکھیں ٹھیک
نہیں ہوئی ہوتیں۔ لڑکی کی یہ
حالات دیکھ کر اس کا ڈاکٹر شوہر
اسے اپنے معاون کے حوالے کر اس
کی زندگی سے چلا جاتا ہے۔ بہت ہی دردناک کہا نی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: