Sohni Dharti

سوہنی دھرتی – پنجاب کی دیہاتی زندگی کا حقیقی رنگ
سوہنی دھرتی آپ کو لے کر جائے گا پنجاب کے سرسبز کھیتوں سے بھرے کھلیانوں تک۔ ایک بیج کے اگنے سے لے کر فصل کی کٹائی تک کا حسین سفر دیکھیے۔ دیہاتوں کے رنگ برنگے میلے، گھڑ سواری اور نیزہ بازی کے سنسنی خیز مقابلے، اور دیہی زندگی کی خوبصورت روایات کو قریب سے جانیے۔
خالص دودھ، لسی، مکھن اور پنیر کے اصل ذائقے سے لطف اٹھائیں۔ گاؤں کی چوپالوں میں ہونے والی دلچسپ گفتگو، پنجائیت کے فیصلے اور محنتی کسانوں کے مسائل کو سمجھیں۔ پنجابی لباس، روایتی کھانے اور دیسی سوغاتوں کے منفرد رنگ صرف "سوہنی دھرتی" پر۔
ہماری ثقافت کے اس خوبصورت سفر کا حصہ بننے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں!