Gulf Thikana

السلام علیکم۔۔۔میرا نام محمد اویس ہے،میں پاکستان کے شہر فیصل آباد سے ہوں ،میں قطر میں کام کرتا ہوں،میرے چینل پر آپ کو قطر کے بارے میں تمام معلومات ملتی رہیں گی،قطر میں کام کے حوالے سے اور رہنے کے حوالے سے تمام بتایا اور دکھایا جائے گا،ا آپ مجھ سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں،ویڈیو کے نیچے کمنٹ کریں یا انسٹاگرام پر میسج کریں،گر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو ہماری ویڈیو کو لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں

Instagram 👉 awais38jb