Syed Ghulam Hyder Shah official

جَھدَ مسلسل
میرے سارے کتاب ایک ایسی جدوجہد کی کڑی ہے جس کے پڑہنے کے بعد آپ ازخود اپنے آپ کا یعنی اپنے کردار اور اخلاق کا تنہائی میں بیٹھ کر ہوم ورک کرینگے جیسے جیسے اپنے آپ کو پڑھتے جاؤگے بات سمجھ میں آتی جائیگی، جب تم اپنے آپ کو پڑھ کر پھچان جاؤگے پھر یقینن پوری کائنات کا ہوم ورک کرنے لگ جاؤگے چھپے ہوئے راز کھلتے جائینگے، اندھیرے کی پٹیاں روشنی میں تبدیل ہوتی جائینگی

سید غلام حیدر شاھ قلندری