akram jaan you my786

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ
اورمیں نے ماہ رمضان کے کل کے روزے کی نیت کی
اَللّٰهُمَّ اِنَّی لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَيْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ.
''اے اللہ!میں نے تیری خاطر روزہ رکھا اور تیرے اوپر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسہ کیا اورتیرے رزق سے اسے کھول رہا ہوں۔''
ذَھَبَ الظَّمَأُوَابْتَلَّتِ الْعُرُوْقُ وَثَبَتَ الْاَجْرُ اِنْ شَآئَ اللّٰہُ۔
پیاس جاتی رہی اور رگیں تر ہوگئیں اور ثواب ثابت ہوگیا ان شاء اللہ تعالیٰ۔
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے رب، معاف کر اور رحم کر اور تو اچھا رحم کرنے والا ہے۔
اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ
میں اپنے رب سے ہر گناہ کی معافی مانگتا ہوں اور اس سے توبہ کرتا ہوں۔
اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
اے اللہ مجھے جہنم سے بچا
اَفْطَرَعِنْدَ کُمُ الصَّآئِمُوْنَ وَاَکَلَ طَعَامَکُمُ الْابَرَارُ وَصَلَّتْ عَلَیْکُمُ الْمَلَآئِکَةُ ۔
افطارکیا کریں تمہارے یہاں روزہ دار لوگ اور کھایا کریں تمہارا