باتوں کا سفر

"باتوں کا سفر" ایک ایسا یوٹیوب چینل ہے جہاں آپ کو ملیں گی زندگی کی کہانیاں، وڈیرہ کلچر کی جھلکیاں، معاشرتی مسائل پر گفتگو، اور احادیثِ مبارکہ سے سبق آموز باتیں۔ ہمارا مقصد ہے سنجیدہ، دلچسپ اور علم سے بھرپور مواد کے ذریعے آپ کے دل و دماغ کو سفر پر لے جانا۔

اگر آپ کو کہانیاں سننا، سیکھنا اور سوچنا پسند ہے، تو ہمارے ساتھ اس سفر میں شریک ہو جائیں۔

ہر ہفتے نئی ویڈیوز۔ سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون دبائیں۔

موضوعات:

معاشرتی کہانیاں

وڈیرہ کلچر کی حقیقتیں

اسلامی احادیث

سبق آموز قصے

رابطہ کریں:
[email protected]

03440990001