JAP OFFICIAL

📡 جمعیت اہلحدیث پاکستان کا آفیشل چینل

الحمدللہ! یہ چینل جمعیت اہلحدیث پاکستان کی دینی، فکری اور تعلیمی سرگرمیوں کو عام کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
اس پلیٹ فارم پر آپ کو ملیں گے:

🎙️ علامہ ہشام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ اور دیگر مؤقر علمائے کرام کے ایمان افروز خطابات،
📖 قراء کرام، طلباء کی خوبصورت تلاوت قرآنِ حکیم،
📸 جماعت کی دعوتی، تربیتی اور تنظیمی سرگرمیوں کی ویڈیوز،
📢 اسلامی اجتماعات، کانفرنسز اور اہم اعلانات کی ویڈیو رپورٹس۔

یہ چینل دعوتِ توحید و سنت کا امین ہے۔ ہمارا مشن کتاب و سنت کی روشنی میں معاشرے میں اصلاح اور اتحاد پیدا کرنا ہے۔

Welcome to JAP OFFICIAL, the official YouTube channel of Jamiat Ahl-e-Hadith Pakistan.

📌 We upload:
• Weekly Khutbat-e-Jummah (جمعہ کے خطبات)
• Qur'an Recitations (تلاوتِ قرآن)
• Short Islamic Clips & Reels
• Center Activities & Announcements

Subscribe to stay connected with authentic Islamic teachings in a modern format.

📧 Contact:
[email protected]

#JAPOfficial #KhutbaJummah #IslamicShorts #Tilawat #JamiatAhleHadith