Nizam Ul Madaris Pakistan

یہ نظام المدارس پاکستان کا افیشل یوٹیوب چینل ہے۔ اِس چینل پر اُن تمام تر لیکچرزاورتقاریر کی ویڈیوز اَپلوڈ کی جاتی ہیں جو کہ نظام المدارس پاکستان کے زیرِاہتمام کسی بھی تربیتی نشست / ٹریننگ سیشن کے دوران کی جاتی ہیں تاکہ تمام تر سامعین تربیتی اور اِنتظامی معاملات میں اِن معلومات سے مُستفید ہو سکیں۔