Aftab Academy YT Channel

ہم آپکو اپنے یوٹیوب چینل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس چینل پر آپ ہمارے دونوں اداروں ہادمی میموریل سکول اینڈ آفتاب اکیڈمی سے متعلقہ ویڈیو دیکھنے کو ملے گی۔اس چینل پر سٹوڈنٹس کو جو پریکٹیکل ورک کرواتے ہیں ان کی ویڈیوز دیکھنے کو ملے گی،اس کے علاوہ موٹیوشل ویڈیوز بھی اپلوڈ کی جائیں گی۔ جس سے آپ ہمارے معیار تعلیم اور طرز تعلیم کے بارے میں اندازہ ہو سکے گا۔ آپ ہمارے ادارے کا ضرور انتخاب کریں۔