Faizi vlog

السلام علیکم بھائیو میں مدرسے میں پڑھاتا ہوں اور بچوں کو اچھی تعلیم دینے کی کوشش کرتا ہوں ہمارے مدرسے میں یتیم غریب بچے پڑھتے ہیں اپ لوگ ہماری مدد کریں گے تو ہم ان کو اچھی تعلیم دینے کی پوری کوشش کریں گے اللہ تعالی ان یتیم بچوں کو علم نافع عطا فرمائے