Amna Kanwal Official

Bringing You Closer to Allah ❤️ Beautiful Bayans from Bahishti Zewar

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

خوش آمدید Amna Kanwal Official چینل پر 🌸

میرا مقصد دینی علم، سچائی، اور دل کو چھو لینے والے بیانات کو عام فہم انداز میں ہر دل تک پہنچانا ہے۔
اگر آپ بھی سچائی اور روحانی ہدایت کی تلاش میں ہیں، تو میرے اس سفرِ علم و ایمان میں ساتھ دیجئے۔

🎥 ویڈیوز کا مواد بہشتی زیور سے ماخوذ ہے، جو اسلامی تعلیمات اور عمل کی راہ دکھاتا ہے۔

🌸 اگر ویڈیوز پسند آئیں تو لائک کریں، شئیر کریں، اور سبسکرائب ضرور کریں۔

جزاکم اللہ خیراً و أحسن الجزاء

🕋 "بے شک یہ قرآن اس چیز کی رہنمائی کرتا ہے جو سب سے زیادہ انصاف اور صحیح ہے..."
(سورۃ الإسراء 17:9)

🕋 “Indeed, this Qur'an guides to that which is most just and right...”
(Surah Al-Isra 17:9)

#islamicbayanshort #bahishtizewar #AmnaKanwalOfficial #islamicstories #islamicvideo