دین اکیڈمی Q&A

السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال جواب اِن اسلام میں خوش آمدید!
یہ چینل اُن سب کے لیے ہے جو اسلامی معلومات, قرآن و حدیث, اور دینی مسائل کے بارے میں سادہ اور مختصر سوال جواب کے ذریعے سیکھنا چاہتے ہیں۔

یہاں آپ کو ملے گا:
✔ روزانہ نئے اسلامی سوال جواب
✔ حدیثِ نبوی ﷺ پر مبنی معلومات
✔ چھوٹے اور آسان کوئز
✔ ایمان، عبادات، اخلاق اور اسلامی واقعات پر اہم سوالات
✔ بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے فائدہ مند دینی نالج

ہمارا مقصد ہے کہ آپ تک درست اور مستند اسلامی معلومات آسان انداز میں پہنچائی جائیں۔

📍 چینل کو سبسکرائب کریں
اور روزانہ آنے والے سوال جواب سے اپنی اسلامی معلومات بڑھائیں۔
جزاک اللہ خیراً 🤲