Lubo's Creations

اسلام علیکم
اس چینل پر انشاء اللہ تمام بہنوں کو زنانہ اور بچگانہ کپڑوں کی کٹنگ اور ڈیزائینگ سکھائی جائے گی نیز ایپلک ورک کی کٹنگ اور مختلف موتیوں سے لباس کو سجانے کے طریقے بھی سکھائے جائیں گے اسکے علاوہ سلائی مشین کی چھوٹی بڑی خرابی کو دور کرنے کے طریقے بھی سکھائے جائیں گے غرض یہ کہ ایک خاتون یا لڑکی کو سگھڑ بننے کے تمام گن سکھانے کی کوشش کی جائے گی ۔۔😊۔سلائی کڑھائی ربن ورک بنائی کروشیا ورک آزار بند بنانا پرانے کپڑوں سے موزے اور تھیلے بنانا امور خانہ داری سے لے کر ہر وہ تکنیک جو روزمرہ زندگی میں سیکھنا ضروری ہے وہ ویڈیو کی صورت میں آپکے سامنے پیش کرنے کی پوری کوشش کرونگی
مزید ڈیزائنگ آئیڈیازکے لئے میرا فیس بک پیج وزٹ کیجیئے
https://www.facebook.com/Lubos-Creations
-108808117628285/
اگر آپکو باغبانی سے لگاؤ ہے تو آپ میرا دُوسرا چینل وزٹ کیجئے لینک ہے
https://youtube.com/@mothernature-lubo?si=miH6pUzn75FzDCOR